ماہر فلکیات نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی

0
9a3eodgo_moon_625x300_26_March_25
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو منائے جانے کے قومی امکانات ہیں۔ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ذوالحج کا چاند 28 مئی کو نظر آئے گا۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ 27 مئی کو پاکستان میں نیا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے کیونکہ اس دن غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر صرف 11 گھنٹے ہوگی۔ تاہم، 28 مئی کو چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد ہوگی اور اسی روز ذوالحج کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *